شام کے شہر حلب کے مغربی حصے میں باغیوں کی فائرنگ میں دو اسکولوں کے چھ بچوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع سرکاری میڈیا اور مانیٹرنگ
گروپ نے دی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے خبر آئی تھی کہ حلب سے 50کلومیٹر دور ادلب صوبے کےایک گاؤں کے اسکول پر فضائی حملے میں 15بچوں کی موت ہوگئی تھی۔